مصر؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

مصر؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

8:56 - March 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3505898
بین الاقوامی گروپ- ساٹھ ممالک کے قرآء کے ساتھ مقابلہ شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدای البلد کے مطابق چھبیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب وزیر اوقاف

«محمد مختار جمعه» کے خطاب سے شروع ہوا۔

 

وزیر اوقاف نے خطاب میں کہا کہ تیس افریقی ممالک سمیت ساٹھ ممالک کے نمایندے مقابلوں میں شریک ہیں۔

 

محمد مختار جمعه کا کہنا تھا:  افریقی ممالک کے طلبا کے لیے خصوصی انعامات بھی رکھے گیے ہیں۔

 

مصری مفتی «شوقی علام» نے مصر میں حسن قرآت، حفظ اور قرآنی مقابلوں کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور ان خدمات کو قابل قدر قرار دیا۔

 

انکا کہنا تھا کہ ملکی قوانین میں قرآنی خدمات کو جگہ دی گیی ہے اور قرآء و حفاظ کرام کے زریعے سے دنیا بھر میں قرآنی علوم صادر کیے گیے ہیں۔

 

چھبیسویں قرآنی مقابلے «الشيخ محمود خليل الحصري» کے نام سے منسوب کیے گیے ہیں جنمیں حفظ کامل قرآن بمع تفسیر، حفظ کامل قرآن بمع قرائت اور حفظ کامل برائے نوجوانان شامل ہیں۔/

3799521

نظرات بینندگان
captcha