علوم قرآن کتاب اردو زبان میں شایع

IQNA

علوم قرآن کتاب اردو زبان میں شایع

9:38 - December 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3505436
بین الاقوامی گروپ- ادارہ التنزیل پاکستان کے تعاون سے قرآنی کتاب تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظررکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- ادارے التنزیل کے مطابق اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ علوم قرآن کے تمام موضوعات کو نہایت سادہ اور سلیس انداز میں پیش کیا جائے۔

ایرانی قرآنی اسکالر آیت اللہ محمد ہادی معرفت کی کتاب " علوم قرآن" کا ترجمہ پاکستانی مترجم  فیاض حسین علوی نے انجام دیا ہے اور قرآنی کتاب اس وقت مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

یہ کتاب دینی مدارس،قرآنی مراکز اور یونیورسٹیوں میں تدریس کے لیے تالیف کی گئی ہے اور خواہشمند محققین کو پڑھنے کی سفارش کی جاتی ہے۔

خصوصی ڈسکاونٹ کے ساتھ کتاب  کے لیے فوری رابطہ    41480570322

 کرسکتے ہیں۔

علوم قرآن کتاب اردو زبان میں شایع

نظرات بینندگان
captcha