قرآنی خواتین کا بین الاقوامی سیمینار

IQNA

قرآنی خواتین کا بین الاقوامی سیمینار

قرآنی خواتین کی پندرہویں بین الاقوامی نشست حرم مطهر امام رضا (ع) کے ہال میں منعقد کی گیی جسمیں مختلف ممالک سے ماہر خواتین شریک تھیں۔