ایکنا نیوز- الکفیل نیوز ویب سایٹ کے مطابق عزاداروں نے علم اور جلوس میں بھرپور شرکت سے امام حسین(ع) اور شہداء کربلا سے عقیدت کا اظھار کیا ۔
مذکورہ جلوس ہرسال نکالا جاتا ہے جسمیں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں جبکہ اس جلوس کو میڈیا میں بھی کوریج دیا جاتا ہے۔/