بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کی تیاری

IQNA

بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کی تیاری

10:53 - September 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3505115
بین الاقوامی گروپ: بی جے پی نے اعلان کیا کہ رام مندر ک تعمیر انتخابات ۲۰۱۹ سے قبل شروع کی جائے گی

ایکنا نیوز- ڈیلی سیاست اخبار کے مطابق بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ ویلاس ودانتی نے کہا ہے کہ ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے پر کام انتخابات سے قبل شروع کی جائے گی۔

 

اس سے پہلے اور اور ھندو رہنما «امیتھ شاه» نے کہا تھا کہ سال ۲۰۱۹ سے قبل مندر بنانے کا کام مکمل کیا جایے گا تاہم بعد میں اس بیان کو واپس لیا گیا تھا۔

 

بابری مسجد بابری مغل بادشاہ «بابر» کے توسط سے سولویں صدی میں تعمیر کی گیی تھی تاہم سال ۱۹۹۲ کو ہندو شدت پسندوں نے اس دعوے کے ساتھ کہ اس مسجد کو مندر کی جگہ تعمیر کی گیی ہے ، مسجد منہدم کردی جس کے بعد ہندو مسلم فسادات میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوگیے تھے۔/

/3747759

 

نظرات بینندگان
captcha