ایکنا نیوز- عشرہ اول ماہ محرم کے حوالے سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں امام علی سنٹر کے تعاون سے
84 Percival Road Smithfield میں مجالس جاری ہیں۔
مجالس اور عزاداری کا سلسلہ اس مرکز میں بارہ محرم تک جاری رہے گا۔
مجالس هر رات 6 بجے نماز مغربین باجماعت کیساتھ شروع کی جاتی ہے ۔ مجالس سے قم کے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام ڈاکٹر سید احمد کاظمی خطاب کررہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مجالس سے قبل فقہی احکام، زیارت عاشورا اور بچوں کیلئے درس کا اہتمام کیا گیا ہے جسکے بعد مجلس عزا کا آغاز کیا جاتا ہے۔