ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق قرآنی شعبوں میں اساتذہ کی مہارتوں کو جدید اصولوں پر ارتقاء دینے کے لیے روخوانی اور روان خوانی کے شعبوں میں خصوصی کورس منعقد کیا گیا جسمیں بین الاقوامی قاری وجاهت رضا نے رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا
اس کورس میں ہزارہ ٹاون کویٹہ کے مختلف قرآنی اور اسلامی مراکز کے ۴۹ مرد و خواتین قرآنی اساتذہ شریک تھے ۔
قابل ذکر ہے کہ کورس کے شرکاء کو عید سعید غدیر میں ایک تقریب کے زریعے سے اسناد دیے جائیں گے۔/