قرآنی مقابلہ«مَفَازًا» میں ایرانی قاریوں کی عمدہ کارکردگی

IQNA

قرآنی مقابلہ«مَفَازًا» میں ایرانی قاریوں کی عمدہ کارکردگی

10:36 - June 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504715
بین الاقوامی گروپ: عالمی قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» میں علی اصغر شجاعی نے مقام اول حاصل کرلیا

قرآنی مقابلہ«مَفَازًا» میں ایرانی قاریوں کی عمدہ کارکردگی

ایکنا نیوز- الکوثرسیٹلایٹ چینل پر منعقدہ عالمی قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے جنمیں ایران کے قاری

علی اصغر شعاعی نے ۸۴ پواینٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے. مصر کے قاری  محمد فتح الله بیبرس ۸۲,۵،افغانستان کے قاری محمد تقی انوری ۸۱، لبنان کے قاری محمد عبدالهادی الشحیمی ۷۵.۵ اور عراق کے قاری  مالک الدلفی ۷۵ پواینٹ کے ساتھ بالترتیب دوم تا پنجم پوزیشن حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ رمضان المبارک کے «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» قرآنی مقابلے میں بیس ممالک سے  ۱۱۳ قاری شریک تھے جنمیں پانچ بہترین قاریوں کا انتخاب کیا گیا ۔

 

قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» ٹیلی ویژن پر ہونے والے مقابلوں میں اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ شمار کیا جاتا ہے جسمیں عرب اور اسلامی ممالک کے قرآء بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔/

3722934

نظرات بینندگان
captcha