چند سالوں میں؛ عراق میں انیس ہزار داعش کے عناصر مارے گیے

IQNA

چند سالوں میں؛ عراق میں انیس ہزار داعش کے عناصر مارے گیے

8:45 - March 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504324
بین الاقوامی گروپ ـ عراقی فیڈرل پولیس کے مطابق گذشتہ تین سالوں میں جنگ کے دوران تکفیری گروپ داعش کے انیس ہزار دہشت گرد مارے گیے ہیں

چند سالوں میں؛عراق میں انیس ہزار داعش کے عناصر مارے گیے

ایکنا نیوز – خبررساں ادارے iraqinews کے مطابق عراقی فیڈرل پولیس کے جنرل شاکر جودت کے مطابق داعش کے ۱۹۴۸۴ دہشت گرد صوبہ نینوا،کرکوک،صلاح الدین اور الانبار میں مارے جاچکے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس عرصے میں عراق کے چار صوبوں سے ۸۹۰ شہر اور ستائیس ہزار کیلو میٹر کا علاقہ داعش سے آزاد کرایا گیا ہے۔

 

عراق کی آزادی کی مہم شروع ہونے کے بعد سے داعش کے دہشت گردوں کے علاوہ ان سالوں میں ہزاروں شہری بھی واقعات میں جان بحق ہوچکے ہیں۔

 

عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے دسمبر ۲۰۱۷ کو رسمی طور پر اعلان کیا کہ عراق سے داعش کا صفایا کردیا گیا ہے۔/

3699468

 

نظرات بینندگان
captcha