پولیس تشدد سے؛ سعودی کے شیعہ سماجی ورکر کی موت

IQNA

پولیس تشدد سے؛ سعودی کے شیعہ سماجی ورکر کی موت

7:12 - March 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504318
بین الاقوامی گروپ - سعودی عرب کے شیعہ سوشل ایکٹویسٹ علی جاسم نزعة کی موت تشدد کی وجہ سے رونما ہوئی

پولیس تشدد سے؛سعودی کے شیعہ سماجی ورکر توڑ گیا

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی البحرین الیوم؛ کے مطابق زرایع کا کہنا ہے کہ اکسٹھ سالہ شیعہ سوشل ایکٹویسٹ

حاج علی جاسم نزعه پولیس ک حراست میں تشدد کی وجہ سے دم توڑ چکا ہے۔

 

سعودی حکام نے موت کی وجہ بتائے بغیر انکی موت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

 

سوشل میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے انکے خاندان کو جنازہ دیکھنے کی اجازت سے انکار کیا ہے اور میڈیا خبروں پر بھی پابندی لگائی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ شیعہ ایکٹویسٹ حاج علی جاسم عوامی حقوق اور حکومتی مظالم کے خلاف فعال شخص سمجھا جاتا تھا جنکو گذشتہ سال چھ نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔

 

جاسم نزعه سعودی شیعہ نشین شہر «بحاری»  کا باشندہ تھا جنکو ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر اٹھایا گیا تھا۔/

3699107

نظرات بینندگان
captcha