برلن مسجد میں قرآن سوزی+تصاویر

IQNA

برلن مسجد میں قرآن سوزی+تصاویر

7:09 - March 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504317
بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر برلین کی ترک مسجد میں بم دھماکے سے مسجد کو نقصان کے علاوہ متعدد قرآنی نسخے شہید کردیے گیے

برلن مسجد میں قرآن سوزی+تصاویر

ایکنا نیوز- برلن اسلامی مرکز کے مطابق دہشت گردانہ واقعہ گذشتہ روز برلن کی ترک مسجد میں پیش آیا جسمیں خوش قسمتی سے جانی نقصان تو نہ ہوا تاہم مسجد کو نقصان پہنچا اور متعدد قرآنی نسخے شہید کردیے گیے۔

 

اسلامی مرکز کی مسجد کے امام حجت‌الاسلام نیک‌نژاد نے متاثرہ مسجد کا دورہ کیا اور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ جمعرات کو بھی " نافم آ٘منکار" شہر کی مسجد پر بوتل بم پھینکنے کا واقعہ پیش آیا جسمیں آگ لگنے سے مسجد کا نقصان پہنچا ، پولیس نے اس واقعے کو نفرت انگیز جرایم کا سلسلہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔/

3699182

نظرات بینندگان
captcha